کراچی بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف قرارداد منظور کی

کراچی بار ایسوسی ایشن کی مذمت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور نے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین کی رہائی پر بڑا اعلان کر دیا

معاملات پر تحفظات

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کراچی بار کو عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کے اصولوں کو درپیش چیلنجوں پر سخت تحفظات ہیں۔ کراچی بار پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس کو پارلیمنٹ میں زیرِ بحث لائے بغیر پاس کرنے کی سخت مذمت کرتی ہے۔

آرڈیننس کے اثرات

"جنگ" کے مطابق قرارداد میں کہا گیا کہ آرڈیننس عدلیہ کے فیصلوں پر اثر انداز ہو گا اور اس سے ہارس ٹریڈنگ کی راہیں بھی ہموار ہوں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...