جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے وہ قانونی، آئینی اور جمہوری نہیں: اسد قیصر

اسلام آباد میں پریس کانفرنس

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کو غیر آئینی اور غیر جمہوری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی حکومت نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی

اپوزیشن اتحاد کا موقف

اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ اسد قیصر نے پریس کانفرنس کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی ہوگیا

قانونی اور جمہوری امور

’’جنگ‘‘ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے وہ قانونی، آئینی اور جمہوری نہیں ہے۔ انہوں نے عزم کیا کہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف تمام فورمز استعمال کیے جائیں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کا میرٹ پر فیصلہ ہونا چاہیے، اس وقت تمام فیصلے انتظامیہ کے دباؤ پر ہو رہے ہیں۔

معیشت اور مہنگائی کی صورت حال

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ اس نظام کے خلاف آواز بلند کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں معیشت کی تباہی کی ذمے دار اشرافیہ ہے، ملکی تاریخ میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...