کارکن پارٹی کے ماتھے کا جھومر ہیں، سختیاں جھکا سکیں نہ معاشی مجبوریاں :احسن اقبال

احسن اقبال کی مسلم لیگ (ن) ورکرز کی تعریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے ورکرز اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خدمات سرانجام دینے والے ہمارے ساتھی مسلم لیگ (ن) کے ماتھے کا جھومر ہیں جنہوں نے گزشتہ 25 برسوں کے دوران پارٹی کے ساتھ اپنی وفاداری کو ہر چیز پر مقدم رکھا۔ انہیں مارشل لاء کی سختیاں جھکا سکیں اور نہ معاشی مجبوریاں ان کے مشن کے راستے میں حائل ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ایس اکیڈمی کے بلال نے حیران کن فتح حاصل کی، ابو بکر نے سیمی زیب کو شکست دی

ساجد عباسی کی طبیعت کے بارے میں تازہ ترین

ان خیالات کا اظہار انہوں نے چئیرمین مارکیٹ کمیٹی (آئی سی ٹی) اسلام آباد اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سٹی ایم ساجد عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ ساجد عباسی جو چند روز قبل اچانک ناسازی طبیعت کی وجہ سے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی(آر آئی سی) میں زیر علاج تھے، اب ان کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ احسن اقبال نے فون کرکے ایم ساجد عباسی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

پارٹی کے خدمات کی اہمیت

احسن اقبال نے کہا کہ آپ مشکل وقت کے ساتھی ہیں، آپ کی پارٹی کے لیے بہت بے لوث خدمات ہیں اور پارٹی ان خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...