چنیوٹ میں 15 سالہ آمنہ کو رشتے سے انکار پر چچازاد نے قتل کر دیا

چنیوٹ میں افسوسناک واقعہ
موضع سپرا میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے فائرنگ کر کے نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی
پولیس کی رپورٹ
سما ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقے موضع سپرا میں 15 سالہ آمنہ کو رشتے سے انکار پر چچا کے بیٹے فاروق نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل کا “روبوٹک کتا” عدالتی کیس میں پھنس گیا
ہسپتال میں انتقال
آمنہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
تحقیقات کا آغاز
مقتولہ کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔