بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بحال

انٹرنیٹ سروس کی بحالی
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت عمران خان کی رہائی اور مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ سوچ نہیں رکھتی: منیب فاروق
حکام کی تصدیق
’’جنگ‘‘ کے مطابق حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بحال کی گئی ہے۔ صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست سے معطل تھی۔
ہائی کورٹ کے احکامات
گزشتہ روز ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحالی کے احکامات دیئے تھے۔