رائیونڈ میں پھلوں کی قیمت پر بحث کے دوران جھگڑا، ریڑھی بان نے خریدار کو قتل کر دیا

پھلوں کی قیمت پر جھگڑا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پھلوں کی قیمت پر تلخ کلامی جان لیوا جھگڑے میں بدل گئی۔ ریڑھی بان اور اس کے ساتھیوں کے تشدد سے ایک گاہک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں کم سن بچی کا قتل، 10 سالہ کزن گرفتار

واقعہ کی تفصیلات

پولیس کے مطابق واقعہ رائیونڈ میں پیش آیا جہاں پھلوں کی قیمت پر بحث کے دوران ریڑھی بان اور اس کے ساتھیوں نے گاہکوں پر حملہ کر دیا۔ تشدد کے نتیجے میں واجد نامی شخص جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔

پولیس کی کارروائی

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی موت سر پر شدید ضرب لگنے سے واقع ہوئی۔ رائیونڈ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...