وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں، تعلقات مضبوط بنانے پر گفتگو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے وفود سے ملاقات کی۔

نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے وفد سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی ہائی کمیشن میں وفود سے ملاقاتیں کیں۔ نائب وزیراعظم سے نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت پارٹی کے ممبر سیکرٹری اختر حسین نے کی۔

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت سے بات چیت

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد نے بھی ملاقات کی، جس کی قیادت عبداللہ محمد طاہر نے کی۔

ملاقاتوں کا مقصد

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک، بنگلہ دیش تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور ملاقات میں خطے میں حالیہ پیش رفت پر بھی گفتگو کی گئی۔ اسحاق ڈار نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی کٹھن حالات کے باوجود ثابت قدمی کو سراہا۔

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے وفد کی آمد

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کا وفد بھی اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے ہائی کمیشن پہنچ گیا، جس کی قیادت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل مراز فخرالاسلام نے کی۔

Categories: اہم خبریں

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...