پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی عائد

پی ٹی اے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی سفارش پر پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی عائد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے ممالک کو گرانٹس دی جائے: پاکستانی مندوب افتخار احمد

این سی سی آئی اے کی معلومات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی عائد کر دی گئی، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی اے کوان ایپس کی بندش کے حوالے سے لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑھا دی

غیر قانونی ایپس کا اثر

ترجمان کے مطابق یہ ایپس عوام سے اربوں روپے غیر قانونی طور پر بٹور رہی تھیں، غیرقانونی ایپلی کیشنز میں فاریکس ٹریڈنگ کی نان ریگولیٹڈ ایپس بھی شامل ہیں۔ شہریوں کا ذاتی ڈیٹا اور موبائل نمبر کی تفصیلات دینے والی ایپس بھی شامل ہیں۔

شہریوں کی حفاظت

ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کئی ایپس شہریوں کا پرسنل ڈیٹا اور معلومات غیر قانونی طور پر اکٹھی کر رہی تھیں، ان ایپس سے جوئے اور جلد امیر بننے کے لالچ نے نوجوانوں کو گمراہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...