آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے، ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

کچرا اٹھانے کے بلوں کا آغاز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے، شہر میں 5 تا 40 مرلہ عمارت کو 300 سے 5000 روپے کا بل ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل

رجحانات اور شرحیں

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ پوش علاقوں اور کمرشل مارکیٹس سے فی مرلہ کےحساب سے بل وصول کیے جائیں گے۔ ابتدائی طورپر 9 ٹاؤنز میں مرحلہ وار سینی ٹیشن بل بھیجے جائیں گے، ریونیو اور آپریشنل فیلڈ سپروائزر کے ذریعے شہریوں کو بل بھیجیں گے۔

بل کی ادائیگی کی تفصیلات

ترجمان کے مطابق شہر میں 5 تا 40 مرلہ عمارت کو 300 سے 5000 روپے کا بل ملے گا، دیہات میں اس رقبے کی عمارت کا بل 200 سے 400 روپے ہو گا۔ شہری بینک اور آن لائن کیش ایپلیکیشنز سے بل ادا کر سکیں گے۔ سینی ٹیشن بل پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد لاگو کیے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...