ضمنی انتخاب؛ ن لیگ کے ساتھ معاہدہ، پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کیساتھ معاہدے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

این اے 129 سے امیدواروں کی واپسی

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 129 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں چودھری آصف ناگرہ، طاہرہ حبیب جالب اور فرحت نور نے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

دیگر حلقوں میں بھی واپسیاں

پی پی 87 میانوالی سے بھی پیپلز پارٹی کے امیدوار زبیر حمزہ نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، این اے 66 وزیر آباد سے اعجاز احمد سمہ اور طاہر اقبال چیمہ نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...