پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبر الطاف قریشی انتقال کرگئے
انتقال کی خبر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبر الطاف قریشی انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: یوم عاشورہ پر موسلادھار بارش متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
نماز جنازہ کی معلومات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبر الطاف قریشی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار
دوسری جانب پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت کی جانب سے الطاف قریشی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔








