سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برائٹ کا مقدمہ سنا جائے گا تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوجائے گی، بیرسٹر گوہر کو امید
قیمتوں کی تفصیلات
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ کا اثر
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس ہے۔