لاہور میں سی سی ڈی کے 3 مبینہ مقابلوں میں 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی

لاہور میں مبینہ مقابلے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے 3 مبینہ مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا دعویٰ ہے کہ مارے گئے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کسی کے میسجز پڑھ کر سیٹ ہونے والی نہیں ہوں، سبینا فاروق کھل کر بول پڑیں

مسلم ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ

سی سی ڈی حکام کے مطابق مسلم ٹاؤن میں پٹرولنگ کے دوران 2 موٹر سائیکل سواروں نے سی سی ڈی اہلکاروں کے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کردی جس پر جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وہ بحث سے معاملہ الجھانا چاہتے تھے، کئی کئی مہینے نہ ملیں لیکن جب بھی ملیں گے ہماری مسکراہٹ اس بات کا ثبوت ہوتی ہے کہ دل سے مل رہے ہیں

بادامی باغ اور شفیق آباد میں کارروائیاں

بادامی باغ میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کی شناخت راشد اور ذیشان کے نام سے ہوئی۔ اسی طرح شفیق آباد میں سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

دھشت گردوں کی نشاندہی اور تلاش

سی سی ڈی حکام کے مطابق مارے گئے ملزمان ڈکیتی، قتل اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث تھے جبکہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...