سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا، مداحوں کیلئے پیغام جاری

مائیکل کلارک کا پیغام

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جلد کے کینسر میں مبتلا آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے مداحوں کے نام پیغام جاری کردیا۔

سوشل میڈیا پر پیغام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دیئے گئے پیغام میں سابق کرکٹر مائیکل کلارک نے لکھا کہ ’ جلد کا کینسر خاص طور پر آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے، میرے ناک پر ایک اور کٹ پڑ گیا ہے‘۔

مداحوں کے لیے مشورہ

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے مداحوں کے نام پیغام میں کہا کہ ’دوستانہ مشورہ ہے کہ اپنی جلد کا معائنہ کراتے رہیں، احتیاط علاج سے بہتر ہے‘۔

انہوں نے بتایا کہ ’میرے کیس میں باقاعدگی سے چیک اپ اور جلد تشخیض اہم ہے‘۔

کینسر کی علامات

یاد رہے کہ سابق کرکٹر کو چند برس قبل جلد کے کینسر کی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم مائیکل کلارک کی جانب سے جلد کے کینسر کا فوری انکشاف نہیں کیا گیا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...