سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود انتقال کر گئے

انتقال کی اطلاع
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود آج دوپہر انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیرف میں اضافے کے اعلان کے بعد ایپل نے 600 ٹن آئی فون بھارت سے امریکا پہنچادیئے
پہچان اور تعلقات
عامر محمود کا تعلق "کرن / خواتین ڈائجسٹ گروپ" سے تھا۔ مرحوم محمود ریاض کے صاحبزادے اور ابن انشاء کے بھتیجے تھے۔
سی پی این ای کا بیان
سی پی این ای نے عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔