راولپنڈی میں 7 سالہ بچی کی لاش قبر سے غائب

قبر سے بچی کی میت غائب

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا میں قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ہو گئی۔ متوفی بچی کے والدین نے تھانہ دھمیال گرجا چوکی پولیس کو درخواست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ نورمقدم کیس کی سماعت میں دوپہر ایک بجے تک وقفہ، عدالت کا آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ

واقعے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے بچی کے ماموں کا کہنا ہے کہ بچی کا 26 اگست کو انتقال ہوا۔ تیسرے دن دعا کے لیے آئے تو کفن باہر پڑا تھا۔ علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

پولیس کی تحقیقات

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر بظاہر قبر کی بے حرمتی کے شواہد نہیں ملے، معزز عدالت کی اجازت سے قبر کشائی کی جائے گی۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حقائق سامنے لانے کے لیے قبر کشائی کا پراسس کیا جا رہا ہے، قبر کشائی کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...