بارشوں کے پیش نظر محکمہ زراعت سندھ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

سندھ میں بارشوں اور سیلاب کے خطرات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر محکمہ زراعت کے تمام افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ، سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

ایمرجنسی سیل کا قیام

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ​ترجمان محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ ڈی جی زراعت کے دفتر حیدر آباد میں رین ایمرجنسی سیل قائم کردیا گیا ہے۔ ہنگامی صورتحال میں کسان مدد کےلئے رابطہ کرسکیں گے۔ تیس اضلاع میں ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔

ایمرجنسی سینٹرز کی تشکیل

سندھ کے تمام اضلاع اور تپے کی سطح پر ایمرجنسی سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔ سندھ کے وزیر زراعت نے کسانوں کی فوری مدد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...