موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی، 49 افراد ہلاک، 100 لاپتہ

کشتی ڈوبنے کا واقعہ

نوآکشوط (مانیٹرنگ ڈیسک) موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک اور تقریباً 100 لاپتہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے احسن خان نے کتنا معاوضہ لیا ؟ اداکار کا انکشاف

نقصانات کی تفصیلات

’’جنگ‘‘ کے مطابق، مقامی کوسٹ گارڈ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہم نے 17 افراد کو زندہ بچا لیا ہے، اب تک 49 لاشیں نکال کر تدفین کی جاچکی ہے، دیگر کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

کشتی کی تفصیلات

اہلکار کے مطابق کشتی میں تقریباً 160 افراد سوار تھے جو ایک ہفتہ قبل گیمبیا سے روانہ ہوئے تھے، ان میں زیادہ تر گیمبیا اور سینیگال کے شہری شامل تھے۔ جب کشتی میں سوار افراد نے نوآکشوط سے تقریباً 80 کلو میٹر شمال میں ایک قصبے کی روشنیاں دیکھیں تو وہ سب ایک طرف جھک گئے، جس سے کشتی الٹ گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...