پنجاب سیلابی صورتحال، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولز میں چھٹیوں کا اختیار متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو دے دیا

سیلابی صورتحال کی وجہ سے چھٹیاں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے چھٹیوں کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کچھ اسٹیشن جنکشن بھی کہلاتے ہیں، گاڑیاں یہاں کچھ زیادہ وقت کیلیے رکتی ہیں،مسافر کچھ کھا پی لیتے ہیں اور محکمے والے ضروری کام نبٹا لیتے ہیں

اسکولز کی صورتحال

اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اسکولز سیلاب سے متاثر ہیں، بیشتر اسکولز میں سیلاب کا پانی تاحال جمع ہے۔ جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی سیز سیلابی حالات کو دیکھتے ہوئے چھٹیوں کا اعلان کریں، سیلاب کے حالات بہتر ہونے پر اسکولز کھول دیے جائیں۔

دریاؤں کی تباہی اور اس کے اثرات

خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد 3 بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...