مخصوص ٹولہ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات کی بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

ریسکیو آپریشن کی تفصیلات

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ 7 لاکھ 60 ہزار سیلاب متاثرین کو بروقت ریسکیو کرنا معمولی بات نہیں، متاثرہ شہریوں کے ساتھ ان کے مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلینک آن ویلز نے متاثرہ شہریوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، کمشنرز اور ڈی سی سیلاب متاثرین کو خیمے، چارپائیاں اور کھانا فراہم کررہے ہیں۔

سیاسی انتشار کا حوالہ

ان کا کہنا تھاکہ کچھ لوگ سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، یہ وقت سیاست کا نہیں لوگوں کو ریلیف دینے کا ہے اور ہمارا فوکس ریلیف پر ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ کچھ لوگ جعلی خبروں سے انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...