پاکستان میں شدید زلزلہ

زلزلے کی شدت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مختلف شہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔
یہ بھی پڑھیں: عید کی چھٹیوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا
متاثرہ شہر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت کئی شہروں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
لوگوں کا ردعمل
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔