وہ تباہی آج پھر دورِ خزاں سے آ گئی

آغاز

آج اک آواز پھر دل کے مکاں سے آ گئی
اتنی ویرانی مرے دل میں کہاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار

روشنی کی کرن

خانہِ دل میں ہر اک جانب اجالا ہو گیا
روشنی کی اک کرن جب لا مکاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: بھارت تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ہڑتال کی کال دیدی

سچائیاں

جھوٹ کے بازار میں سچائیاں ملتی نہیں
میری خودداری پلٹ کر ہر دکاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

خزاں کی تباہی

سہمی سہمی سی کلی ہے پھول پتے ہیں اداس
وہ تباہی آج پھر دورِ خزاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

محبت کے چراغ

کیسے الفت کے چراغوں کو بھلا روشن کروں
تیرگی نفرت کی دل میں جب گماں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: جو تباہی ہوئی ہے اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

آرزو کی تکمیل

جانے کب تکمیل تک پہنچے گی اس کی آرزو
لوٹ کر فریاد پھر صحنِ بتاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا منصب بہت ہی سنجیدگی کا متقاضی ہے، ٹکراؤ کسی بھی صورت مسئلے کا حل نہیں ہوسکتا، ایمل ولی خان

اردو زبان کی شیرینی

گفتگو کرنے کا تب سے ہی سلیقہ آ گیا
جب سے شیرینی ذرا اردو زباں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: اسٹیبلشمنٹ سے مصالحت کی کوششیں، جارحانہ موقف پر پی ٹی آئی کی خارجہ امورکمیٹی تحلیل

نفرت کا بیان

شہر میں ہے بھیڑ ان کی آج ہر سو دیکھیے
کتنی نفرت شرپسندوں کے بیاں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: بھٹو سے زرداری تک پراپیگنڈا کیا جاتا رہا، ہم یہ آگ عبور کرکے آئے ہیں، گورنر پنجاب

منزل کی جستجو

بڑھتے رہنا ہے سدا منزل کو پانے کے لئے
اک حرارت مجھ میں بھی دورِ رواں سے آ گئی

یہ بھی پڑھیں: یومِ شہادت حضرت علیؓ : تمام جلوس و مجالس پرامن اختتام پذیر،کواڈ کاپٹرز کے ذریعے فضائی نگرانی کی گئی

دل کی حالت

دل کہیں بھی ایک پل کو اب ٹھہرتا ہی نہیں
جستجوئے خاک منزل کے نشاں سے آ گئی

زندگی کی آخری منزل

آج منظر میں بھی اپنی آخری منزل پہ ہوں
زندگی میری نکل کر جسم و جاں سے آگئی

کلام : منظر اعظمی ( بھارت )

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...