چینی صدر کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کے فروغ پر زور

شی جن پھنگ کا خطاب
تیانجن (شِنہوا نیوز ایجنسی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مشترکہ اقدار کو فروغ دینے میں ایک مثال قائم کرنے پر زور دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں “چیف منسٹر انسولین” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت 3 اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
شی نے یہ بات پیر کے روز تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) پلس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
چین کی طبی امداد کی پیشکش
شی نے اعلان کیا کہ اگلے 5 سال میں چین دوسرے ایس سی او ممالک کے پیدائشی دل کے امراض میں مبتلا 500 مریضوں کا علاج کرے گا، 5 ہزار موتیا کے آپریشن کرے گا اور 10 ہزار کینسر کی سکریننگ کرے گا۔