چینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کو اختلافات پس پشت ڈال کر اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ

چینی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بات چیت

تیانجن (شِنہوا نیوز ایجنسی) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر باہمی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کو نشانہ بنانے والا باپ بیٹے پر مشتمل جھپٹا مار گینگ لاہور سے گرفتارمگر کیسے پکڑے گئے؟ جانیے

اجلاس کی تفصیلات

یہ بیان تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیا گیا۔

رکن ممالک کے تعلقات

شی جن پھنگ نے کہا کہ ایس سی او کے تمام رکن ممالک ایک دوسرے کے دوست اور شراکت دار ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ رکن ممالک کو ایک دوسرے کے اختلافات کا احترام کرنا چاہیے، تزویراتی رابطے قائم رکھنا چاہیے، اتفاق رائے کو فروغ دینا چاہیے اور اتحاد و تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...