افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 38 رنز سے ہرا دیا

افغانستان کی شاندار فتح

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 38 رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئے میچ میں متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈی کیٹ کا پیپر کیسے لیک ہوا؟ ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئی

افغانستان کی بیٹنگ کا مظاہرہ

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 188 رنز سکور کیے۔ افغانستان کی جانب سے ابراہیم زادران نے 63 اور صدیق اللہ اتل نے 54 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ کریم جنت نے ناقابل شکست 23 رنز اسکور کیے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے محمد روہید اور صغیر خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعد رفیق نے این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کی

یو اے ای کی شکست

189 رنز کے ہدف کے جواب میں اماراتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 150 رنز بناسکی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کپتان وسیم 67 اور راہول چوپڑا 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ افغانستان کی جانب سے شرف الدین اور راشد خان نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

ماضی کے مقابلے

اس سے قبل دونوں ٹیموں کا سامنا پاکستان سے ہوا تھا اور دونوں ٹیموں کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...