ہوٹل میں کھانے کے دوران سالن میں مرا ہوا چوہا نکل آیا، ویڈیو وائرل

حادثہ کی تفصیلات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہوٹل میں کھانے کے دوران سالن میں مردہ چوہا نکل آیا، واقعے کے کریہہ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر پاکستان سافٹ بال فیڈریشن آصف عظیم انتقال کرگئے

واقعہ کا مقام

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں کے قصبے بلسی میں سڑک کے کنارے ایک ڈھابے پر کھانا کھانے والے دو آدمیوں کے لیے ایک سادہ کھانا ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا، جب ان کے سبزی کی ڈش میں ایک مردہ چوہا نکل آیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کے دوران انکشاف کیا 9 مئی کیس کا مرکزی گواہ پولیس اہلکار 9 مئی کو چھٹی پر تھا : اسد علی طور کا وی لاگ میں دعویٰ

ویڈیو کی وائرل ہونے کا عمل

چونکا دینے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کھانا کھانے والے ایک شخص نے ڈش میں سالن کو ہٹانے کے لیے چمچ کا استعمال کیا۔

شکایت اور تحقیقات

تاہم جیسے ہی اس نے چمچ چلایا تو سالن کے نیچے چھپے ہوئے مردہ چوہے کا منظر سامنے آ گیا، جسے دیکھ کر وہ دونوں حیران رہ گئے۔

مہیشوری نامی شخص جو یہ کھانا کھا رہا تھا اس نے بتایا کہ "میں نے فوری طور پر ڈھابہ کے منتظم سے شکایت کی اور اسے مطلع کیا کہ میں پولیس میں شکایت درج کرواؤں گا۔"

بلسی کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) پریم پال سنگھ نے تصدیق کی کہ انھوں نے بھی ویڈیو دیکھی تھی، انھوں نے بتای کہ "ہمیں ابھی تک کوئی تحریری شکایت نہیں ملی ہے، لیکن ویڈیو کی جانچ کی جا رہی ہے، تفصیلی تحقیقات کی جائیں گی۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...