پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان

بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عجمان میں منعقد ہ “PID بزنس سمٹ” کے تحت تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور کاروباری شخصیات کی شرکت

سیلابی صورتحال کا خطرہ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے میں 5 ستمبر تک بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے سانحہ سوات کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کر دیئے

دریاؤں میں پانی کی سطح

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح 4 لاکھ 68 ہزار کیوسک، خانکی ہیڈ ورکس پر 339470 کیوسک، قادرآباد ہیڈ ورکس پر 232450 کیوسک ہے جب کہ چنیوٹ پل پر 108343 کیوسک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے احتجاج کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمان

مزید ہیڈ ورکس کی معلومات

اس کے علاوہ تریموں ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح 355744 کیوسک، دریائے راوی جسڑ کے مقام پر 71010 کیوسک، راوی سائفن پر 54190 کیوسک، شاہدرہ کے مقام پر 53630 کیوسک، بلوکی ہیڈ ورکس پر 117655 کیوسک اور سدھنائی ہیڈ ورکس پر 193470 کیوسک ہے۔

دریائے ستلج کی صورتحال

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج جی ایس والا پر پانی کی سطح 269501 کیوسک، سلیمانکی ہیڈ ورکس پر 122736 کیوسک، اسلام ہیڈ ورکس پر 95727 کیوسک جب کہ پنجند ہیڈ ورکس پر 182107 کیوسک ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...