یوٹیوب اسٹار سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے برآمد، این سی سی آئی اے نے تحویل میں لے لیے

جاوید چوہدری کے انکشافات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی جاوید چوہدری نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے اکاؤنٹس کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 31 دسمبر تک شادی کرو اور کیش انعام پاؤ، چین میں تیزی سے کم ہوتی شادیوں کی شرح پر قابو پانے کے لیے حکومت متحرک

فنڈز کی تفصیلات

اپنے پوڈکاسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ حکام نے ڈکی بھائی کے خلاف جب تفصیلات اکٹھی کیں تو معلوم ہوا کہ ان کے 6 لاکھ درہم دبئی میں موجود ہیں۔ پاکستان میں موجود اکاؤنٹس میں 15 کروڑ روپے اور ڈیجیٹل والیٹس میں 3 لاکھ 25 ہزار روپے ملے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی نے یہ ساری رقم حکومتِ پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کروا دی۔ معاملے کی مزید تحقیقات کے دوران کئی اور لوگوں پر بھی ہاتھ ڈالا گیا، جن میں محمد حسین، اقرا کنول اور مدثر حسین شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیو یارک میراتھون میں پاکستانی رنرز کی نمایاں پرفارمنس،12 رنرز اپنی دوڑ چار گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے

ڈکی بھائی کی گرفتاری

واضح رہے کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوئے کی غیر رجسٹرڈ ایپس کی تشہیر کے مقدمے میں گرفتار ہیں اور اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

یوٹیوب ویڈیو

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...