ایس سی او کا کثیرجہتی تجارتی نظام پر بیان عالمی تجارتی استحکام کے دفاع کے عزم کا مظہر ہے،چینی وزارت تجارت

ایس سی او ممالک کا مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ(شِنہوا نیوز ایجنسی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے پہلی بار کثیرجہتی تجارتی نظام کی حمایت میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جو کہ عالمی تجارتی نظام کے استحکام کے تحفظ کے لئے ایس سی او کے غیر متزلزل عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ سے اسلحے کی تازہ کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

تیانجن سربراہ اجلاس میں اعلان

یہ اعلامیہ ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران جاری کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ایک سینئر عہدیدار نے اسے ایک "اعلیٰ سطح" اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ایس سی او کے تمام رکن ممالک کے سربراہان نے مل کر عالمی تجارتی نظام کی حمایت میں کوئی باضابطہ بیان دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت 3لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہو گئی

عالمی تجارتی اصولوں کا احترام

عہدیدار کے مطابق یہ اعلامیہ بروقت ہے۔ بعض ڈبلیو ٹی او رکن ممالک نے نام نہاد "باہمی محصولات" سے متعلق ایک فریم ورک معاہدے پر بات چیت کی ہے، جس کے جواب میں ایس سی او ممالک نے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ اور غیر امتیازی برتاؤ جیسے ڈبلیو ٹی او کے بنیادی اصولوں کو دوبارہ دہرایا ہے۔ ایس سی او ممالک نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی تجارتی قوانین بالخصوص ڈبلیو ٹی او کے اصولوں کا احترام کریں۔

ترقی کی جانب توجہ

عہدیدار نے مزید کہا کہ یہ اعلامیہ ترقی پر مرکوز ہے۔ اس میں ترقی پذیر ممالک کو صنعتی ترقی میں مدد فراہم کرنے، کم ترقی یافتہ ممالک کی کثیرجہتی تجارتی نظام میں موثر شمولیت کی حمایت کرنے اور ڈبلیو ٹی او کی 14ویں وزارتی کان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...