چینی صدر کا اقوام عالم سے تاریخی سانحات دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کا مطالبہ

چینی صدر کی جنگ کی بنیادی وجوہات کے خاتمے کی دعوت

بیجنگ(شِنہوا نیوز ایجنسی) چینی صدر شی جن پھنگ نے دنیا بھر کی اقوام پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ کریں اور تاریخی سانحات دوبارہ رونما ہونے سے روکیں۔

یہ بھی پڑھیں: آل پاکستان کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن میں سنگین بے ضابطگیاں، ڈی جی ٹی او نے نوٹس لے لیا

تقریب کی پس منظر

چین کے صدر جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے یہ بات جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مشترکہ سلامتی کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ مشترکہ سلامتی اسی وقت ممکن ہے جب دنیا کی اقوام ایک دوسرے کے ساتھ برابری کی بنیاد پر پیش آئیں، ہم آہنگی سے رہیں اور ایک دوسرے کی حمایت کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...