پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کیلئے قیمت 3ہزار روپے فی من مقرر کر دی

گندم کی قیمت کا نوٹیفکیشن

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فوڈ ڈائریکٹوریٹ نے گندم کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

قیمتوں میں مصنوعی اضافہ

ترجمان پرائس کنٹرول کے مطابق، عام مارکیٹ میں صرف کاغذی گندم کی خریداری سے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کیا جا رہا تھا۔ سستے داموں میں خریدی گئی گندم کو بھاری منافع کے خاطر ناجائز ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

روٹی اور آٹے کی قیمتوں کا تعین

محکمہ خوراک پنجاب نے روٹی اور آٹے کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبہ بھر میں 100 گرام روٹی 14 روپے سے زائد فروخت کرنے پر کارروائی ہوگی۔ 10 کلوگرام آٹے کا تھیلا 905 روپے تک فروخت کیا جا سکے گا، اور 20 کلوگرام آٹے کا تھیلہ 1810 روپے تک فروخت کیا جا سکے گا۔ آٹے کے تھیلوں پر مکمل لیبلنگ درج کرنا لازم ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...