نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے معروف وی لاگر رجب بٹ، اقرا کنول اور انس علی کو طلب کرلیا
این سی سی آئی کا کارروائی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے معروف وی لاگر رجب بٹ، اقرا کنول اور انس علی کو طلب کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میجر معیز شہید نے ابھینندن کی گرفتاری سے متعلق کیا بتایا تھا؟
الزام کی نوعیت
این سی سی آئی کی جانب سے جاری نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ رجب بٹ، اقرا کنول اور انس علی آن لائن جوے کی ایپس کو پرموٹ کرنے میں ملوث رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
پیش ہونے کی تاریخ
لہذا وہ 9 ستمبر کو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں۔
دیگر گرفتاریاں
واضح رہے کہ معروف ویلاگر ڈکی بھائی بھی اسی الزام میں گرفتار ہیں۔








