افغانستان نے یو اے ای کو شکست دے دی

شارجہ میں تین ملکی سیریز کا دلچسپ اختتام
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کو 4 رنز سے شکست دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: 5 فلموں کا بزنس 2200 کروڑ، بالی وڈ اداکار جس نے کمائی میں رنبیر، الو ارجن کو بھی پیچھے چھوڑدیا
افغانستان کی بیٹنگ میں شاندار کارکردگی
شارجہ میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ ابراہیم زادران 48 اور رحمان اللہ گرباز 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔ یواے ای کی جانب سے حیدر علی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
یو اے ای کی ٹیم کا جواب
افغانستان کے 170 رنز کے جواب میں یو اے ای کی ٹیم 5 و
Categories: کھیل