امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، امریکہ کا 10 ایف 35 طیارے کیریبین جزیرہ پر بھیجنے کا اعلان

امریکا کا وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر 10 جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے کیریبین جزیرے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: فتنہ الخوارج اور ہندوستان کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز کا 3 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سی ٹی ڈی پنجاب کو خراجِ تحسین

ایف 35 طیاروں کی تعیناتی

امریکی میڈیا کے مطابق، 10 ایف 35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ڈرگ کارٹلز کے خلاف امریکی بحری آپریشن کا حصہ ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر منشیات کے کارٹل کی قیادت کرتے ہیں۔

وینزویلا کا ردعمل

دوسری جانب وینزویلا کے صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا کا تیل چوری کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، امریکی فورسز کے وینزویلا کی کشتی کو بم دھماکے سے اڑانے کے بعد تنازع شروع ہوا۔ اس حوالے سے امریکا کا دعویٰ ہے کہ کشتی میں اسمگلرز منشیات لے کر امریکا آ رہے تھے، بم دھماکے سے کشتی میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ دوسری جانب وینزویلا نے امریکا پر ماورائے عدالت قتل کا الزام لگایا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...