مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اہلِ خانہ کے ہمراہ آبائی قبرستان آمد
نواز شریف اور شہباز شریف کا اہلِ خانہ کے ہمراہ قبرستان جانا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف اہلِ خانہ کے ہمراہ آبائی قبرستان گئے۔ انہوں نے والدین اور بیگم کلثوم نواز سمیت دیگر کی قبروں پر پھول رکھے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان پر چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیر پاؤ کا ردعمل بھی آ گیا
قرآن خوانی اور دعائے مغفرت
انہوں نے اس موقع پر مرحومین کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی۔
یہ بھی پڑھیں: لندن میں ہونیوالے ’’القدس مارچ‘‘ پر پابندی لگا دی گئی
میلادِ مصطفی ﷺ کی محفل
اس موقع پر میلادِ مصطفی ﷺ کی محفل، قرأت اور نعت خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔
دعائیں اور نیک تمناں
وہاں امتِ مسلمہ، پاکستان میں امن و ترقی اور شہدائے وطن کے لیے دعا بھی کی گئی۔







