یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، صدر ٹرمپ 10 سال بعد فائنل دیکھنے جائیں گے۔

صدر ٹرمپ کی یو ایس اوپن میں شرکت

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں شرکت کریں گے جو 2015 کے بعد گرینڈ سلیم ٹینس ایونٹ کا ان کا پہلا دورہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں دوبارہ شدید ژالہ باری کب ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

یہ دورہ کیوں اہم ہے؟

وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ کی یو ایس اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں شرکت متوقع ہے۔ 2024 میں دوسری مدت کے لیے امریکا کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے ٹرمپ 2016 میں پہلی بار اقتدار میں آنے کے بعد سے نیویارک سٹی ٹورنامنٹ میں نہیں گئے ہیں۔

پچھلا دورہ اور موجودہ میچ

ایک دہائی قبل اپنے آخری دورے میں اہلیہ میلانیا کے ساتھ شرکت سے پہلے وہ متعدد مواقعوں پر فلیشنگ میڈوز کا دورہ کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ یو ایس اوپن کا فائنل عالمی نمبر ایک دفاعی چیمپئن جینک سینر اور عالمی نمبر دو کارلوس الکاراز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...