تین ملکی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

فائنل میچ کی تفصیلات
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
پریکٹس سیشن
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جائے گا، جس کے گرین شرٹس نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور پریکٹس کی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے سے روک دیا
سابق میچز کی معلومات
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز میں 2 میچز کھیلے گئے، ایک میں پاکستان جبکہ دوسرے میں افغانستان کامیاب رہا۔
متحدہ عرب امارات کی کارکردگی
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چار میں سے ایک میچ بھی جیت نہ سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔