وزیراعلیٰ مریم نواز کا کشتی حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

دورانِ حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان کے علاقے جلالپور میں کشتی ڈوبنے کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.
دلی ہمدردی و تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے.