کراچی: گزری میں بچی سے سکول سوئیپر کی مبینہ زیادتی

کراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کی گزری پی این ٹی کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کی کارروائی
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جا چکی ہے۔
ایف آئی آر کی تفصیلات
ایف آئی آر کے مطابق 7 سال کی بچی کو سکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔