وزیر اعلیٰ مریم نواز کی رانا ثناءاللہ کو سینٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

مریم نواز کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رانا ثناءاللہ کو سینٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
ارکان اسمبلی کا شکریہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔