اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

ایران کا اسرائیل کے فضائی حملے پر رد عمل

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے فضائی حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے لندن منتقل ہونے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی۔

ایرانی وزارت خارجہ کی بیان

الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے دوحہ میں حماس حکام کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس اقدام کو ’’انتہائی خطرناک‘‘ اور ’’جرمانہ‘‘ کارروائی قرار دیا۔

ترجمان کا تبصرہ

ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ’’یہ نہایت خطرناک اور مجرمانہ اقدام تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے، ساتھ ہی یہ قطر کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے۔‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...