ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پہلے بچے کی پیدائش

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا سٹار اقرا کنول اور اریب پرویز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: صلح کریں یا بیرون ملک بھاگ جائیں، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن شروع، ویڈیو

خوشی کا اظہار

دونوں نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے ہاں بچے کی ولادت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ہاں بیٹی پیدا ہونے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ دونوں نے ایک ہی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ہمیشہ یہی خواہش تھی کہ ان کے ہاں پہلے بیٹی ہو اور خدا نے ان کی دعا سن لی۔

یہ بھی پڑھیں: مرچیں جلانا، بکرے کے سر قبرستان پھینکوانا، بشریٰ کے آنے کے بعد عمران خان کے گھر عجیب رسومات شروع ہوئیں: دی اکانومسٹ

بچے کی تاریخ پیدائش

اقرا کنول نے بتایا کہ ان کے ہاں 10 ستمبر کو بچے کی پیدائش ہوئی، ٹک ٹاکر نے بچے کی پیدائش کی خبر کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی، جس میں وہ اور ان کے شوہر نوزائیدہ بیٹی کو دیکھتے دکھائی دیے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

شادی اور بچے کی پیدائش

اقرا کنول اور اریب پرویز نے ستمبر 2023 میں شادی کی تھی اور شادی کے دو سال بعد ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ

قانونی مسائل

حال ہی میں اقرا کنول کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے جوا ایپلی کیشنز کی تشہیر کے سلسلے میں تحقیقات کے لیے پیش ہونے کا نوٹس بھی دیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بھی ڈکی بھائی اور رجب بٹ کی طرح ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر کی۔ اقرا کنول نے این سی سی آئی کے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ان سے پیش ہونے کے لیے مہلت مانگی تھی اور بتایا تھا کہ ان کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

انسٹاگرام پوسٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...