جلال پور پیروالا میں ریسکیو آپریشن کی نگرانی، انخلاء کیلئے مریم اورنگزیب خود سپیکر پر اعلان بھی کرتی رہیں
 
			ریسکیو آپریشن کی نگرانی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور دیگر وزراء نے جلال پور پیر والا کے نواحی گاؤں 86ایم بند پر ریسکیو آپریشن کی مسلسل نگرانی کرتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: شان مسعود کو 2027 تک ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا قوی امکان
انخلاء آپریشن کی تفصیلات
سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور وزراء نے 86ایم بند پر ریسکیو وریلیف آپریشن کی نگرانی پر مامور رہے۔ سینئر منسٹر مریم اورنگزیب انخلاء آپریشن کے لیے خود سپیکر پر اعلان بھی کرتی رہیں۔ انخلاء آپریشن صبح 6بجے تک جاری رہا۔
حکام کی موجودگی
کمشنر ملتان اور دیگر حکام بھی اس موقع پر جلال پور پیر والا میں موجود رہے۔
 
				








 
  