Several Migrants Drown at Sea While Attempting to Reach England from France

تارکین وطن کی کشتی حادثہ

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنے کی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔

حکام کی تفصیلات

خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے والوں میں 10 خواتین سمیت متعدد نوجوان لڑکیاں بھی کشتی پر سوار تھیں، 65 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

ریسکیو آپریشن

مقامی بحری حکام نے بتایا کہ ہفتے کی صبح ایک ہیلی کاپٹر نے کشتی ڈوبتے دیکھا تو ریسکیو کا عمل شروع کیا۔

وزیر داخلہ کا بیان

دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں پر ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا۔

ماضی کے واقعات

واضح رہے کہ یہ واقعہ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا تازہ ترین واقعہ ہے، اس سے قبل گزشتہ ماہ ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں 12 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کی کشتی چینل میں الٹ گئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...