موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال: اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیرن: پاکستانی سیاحوں کے گیتوں پر بھارتی شہریوں کی تالیوں کی گونج

سروسز کی بحالی کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں دو روز سے معطل موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تمام بند راستے بھی ٹریفک کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کا رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امید ہے 24گھنٹے میں انتظار پنجوتھا ریکور ہو جائیں گے،اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا

راولپنڈی میں ٹریفک کی بحالی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ اندرون شہر تمام رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مری روڈ اور اطراف کے راستے بھی ٹریفک کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں مجموعی طور پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے اور کچھ دیر میں تمام رکاوٹیں ہٹا کر راستے بھی کھول دیئے جائیں گے۔

اسلام آباد انتظامیہ کا اختیار

ڈی سی کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے راستے کھولنا اسلام آباد انتظامیہ کا اختیار ہے، اور فیض آباد کو کھولنا بھی اسی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...