پنجاب اسمبلی کا 31واں اجلاس 15 ستمبر کو طلب، ایجنڈا جاری کردیا گیا

پنجاب اسمبلی کا 31 واں اجلاس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے 31ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس کی تفصیلات

31 واں اجلاس بروز پیر 15 ستمبر دوپہر 2 بجے ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔اجلاس میں محکمہ سکول ایجوکیشن پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، اراکین اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے اور 5 تحریک التواء کار زیرِ بحث آئیں گی۔

اہم موضوعات پر بحث

پنجاب اسمبلی اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر عام بحث کا آغاز ہو گا، جب کہ ایجنڈے میں پرائس کنٹرول پر عام بحث کا آغاز بھی شامل ہے، اراکین اسمبلی اجلاس میں اہم نوعیت کے حامل معاملات اٹھائیں گے۔

اجلاس طلب کرنے کی وجوہات

اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا، 31 واں اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے طلب کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...