مریم اورنگ زیب اور خواجہ سلمان رفیق کا شجاع آباد بائی پاس اور گردیز نالے کے علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ کی ہدایت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق علی الصبح شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے۔
گردیز نالے کا دورہ
سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گردیز نالے کا دورہ کیا۔ سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب نے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔