اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، قطری وزیر اعظم

قطر کے وزیراعظم کا بیان
دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دوہرا معیار چھوڑ دے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر سے اظہار یکجہتی کے لیے عرب اور اسلامی ممالک کا دوہ روزہ اجلاس جاری ہے۔
اجلاس کی تفصیلات
آج عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت سعودی، ترک، یمن اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا کہ عرب ممالک
Categories: بین الاقوامی