اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: جو بھی میری بلی ڈھونڈ کر لائے گا اسے انعام دوں گی‘ کراچی کی خاتون کا اعلان
درخواست کی منظوری
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: شارجہ: پاکستانی نوجوان نے شیخ زاید یوتھ کیمل ریس جیت لی
قانونی حیثیت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں۔
عارضی تعیناتی
عدالت نے کہاکہ پی ٹی اے کے سینئر ممبر کو عارضی طور پر چیئرمین تعینات کیا جائے، جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ سنایا۔








