پنجاب کے وزراء کے سیلاب متاثرہ دیہاتوں کے دورے،ریسکیو ریلیف کارروائی کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دورے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء نے علی پور کے نواحی سیلاب متاثرہ دیہات کے مسلسل دورے کیے۔

یہ بھی پڑھیں: آج جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزارتی ٹیم کا دورہ

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء نے ایک ہی دن میں علی پور تحصیل کے 6 سیلاب متاثرہ موضعوں میں دورہ کیا۔ وزارتی ٹیم نے بیت نوروالا، کوٹلہ اگر، کنڈرال، بیت بورارا، لاٹی اور بیٹ ملاکا کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ پنجاب میں 55 کروڑ کے خفیہ فنڈ میں بے ضابطگیاں

ریسکیو اور ریلیف کارروائیاں

اعلیٰ سطح وزارتی ٹیم نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر 6 موضع میں ریسکیو ریلیف کارروائی کا جائزہ لیا۔ وزارتی ٹیم نے اپنی نگرانی میں ٹینٹ، خشک راشن، پانی اور جانوروں کے لیے ونڈا تقسیم کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: محبت ملکیت نہیں، احساس ہے، یقین ہے” – دوستی کا ہاتھ نہ بڑھانے پر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل، علی ظفر کی نظم ’’محبت‘‘ وائرل ہوگئی

انخلاء آپریشن کا جائزہ

اعلیٰ سطح وزارتی ٹیم نے سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں انخلاء آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

سیلاب متاثرین کی رائے

سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء نے اس موقع پر سیلاب متاثرین سے بات چیت کی اور دستیاب سہولتوں اور دیگر امور کے بارے میں دریافت کیا۔ سیلاب متاثرین نے مؤثر اقدامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز اور حکومت پنجاب سے اظہار تشکر کیا۔ متاثرین نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ کوئی ہماری فکر کر رہا ہے اور ہماری ضروریات مہیا کرنے کا اہتمام کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...